متی 29:8 - تمام ورژن کا موازنہ کریں

متی 29:8 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

چیخیں مار مار کر اُنہوں نے کہا، ”اللہ کے فرزند، ہمارا آپ کے ساتھ کیا واسطہ؟ کیا آپ ہمیں مقررہ وقت سے پہلے عذاب میں ڈالنے آئے ہیں؟“

دوسروں تک پہنچائیں
متی 8 URDGVU

متی 29:8 URD (کِتابِ مُقادّس)

اور دیکھو اُنہوں نے چِلاّ کر کہا اَے خُدا کے بیٹے ہمیں تُجھ سے کیا کام؟ کیا تُو اِس لِئے یہاں آیا ہے کہ وقت سے پہلے ہمیں عذاب میں ڈالے؟

دوسروں تک پہنچائیں
متی 8 URD

متی 29:8 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

وہ چِلّا چِلّاکر کہنے لگے، ”اَے خُدا کے بیٹے، آپ کا ہم سے کیا لینا دینا ہے؟ کیا آپ مُقرّر وقت سے پہلے ہی ہمیں عذاب میں ڈالنے آ گئے ہیں؟“

دوسروں تک پہنچائیں
متی 8 UCV