متی 22:8 - تمام ورژن کا موازنہ کریں

متی 22:8 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

لیکن عیسیٰ نے اُسے بتایا، ”میرے پیچھے ہو لے اور مُردوں کو اپنے مُردے دفن کرنے دے۔“

دوسروں تک پہنچائیں
متی 8 URDGVU

متی 22:8 URD (کِتابِ مُقادّس)

یِسُوع نے اُس سے کہا تُو میرے پِیچھے چل اور مُردوں کو اپنے مُردے دفن کرنے دے۔

دوسروں تک پہنچائیں
متی 8 URD

متی 22:8 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

لیکن یِسوعؔ نے اُس سے فرمایا، ”تُو میرے پیچھے چل، اَور مُردوں کو اَپنے مُردے دفن کرنے دے۔“

دوسروں تک پہنچائیں
متی 8 UCV