Skip to content
بائبل ایپ لوگو

متی 2:8 - تمام ورژن کا موازنہ کریں

متی 2:8 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

پھر ایک آدمی اُس کے پاس آیا جو کوڑھ کا مریض تھا۔ منہ کے بل گر کر اُس نے کہا، ”خداوند، اگر آپ چاہیں تو مجھے پاک صاف کر سکتے ہیں۔“

دوسروں تک پہنچائیں
متی 8 URDGVU

متی 2:8 URD (کِتابِ مُقادّس)

اور دیکھو ایک کوڑھی نے پاس آ کر اُسے سِجدہ کِیا اور کہا اَے خُداوند اگر تُو چاہے تو مُجھے پاک صاف کر سکتا ہے۔

دوسروں تک پہنچائیں
متی 8 URD

متی 2:8 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

اِس دَوران ایک کوڑھی نے یِسوعؔ کے پاس آکر اُنہیں سَجدہ کیا اَور کہا، ”اَے خُداوؔند! اگر آپ چاہیں تو مُجھے کوڑھ سے پاک کر سکتے ہیں۔“

دوسروں تک پہنچائیں
متی 8 UCV