متی 19:8 - تمام ورژن کا موازنہ کریں
متی 19:8 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
روانہ ہونے سے پہلے شریعت کا ایک عالِم اُس کے پاس آ کر کہنے لگا، ”اُستاد، جہاں بھی آپ جائیں گے مَیں آپ کے پیچھے چلتا رہوں گا۔“
دوسروں تک پہنچائیں
متی 8 URDGVUمتی 19:8 URD (کِتابِ مُقادّس)
اور ایک فقِیہہ نے پاس آ کر اُس سے کہا اَے اُستاد جہاں کہِیں تُو جائے گا مَیں تیرے پِیچھے چلُوں گا۔
دوسروں تک پہنچائیں
متی 8 URDمتی 19:8 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
اُسی وقت ایک شَریعت کا عالِم حُضُور کے پاس آکر عرض کرنے لگا، ”اَے اُستاد محترم، آپ جہاں بھی جایٔیں گے مَیں آپ کی پیروی کروں گا۔“
دوسروں تک پہنچائیں
متی 8 UCV