Skip to content
بائبل ایپ لوگو

متی 14:8 - تمام ورژن کا موازنہ کریں

متی 14:8 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

عیسیٰ پطرس کے گھر میں آیا۔ وہاں اُس نے پطرس کی ساس کو بستر پر پڑے دیکھا۔ اُسے بخار تھا۔

دوسروں تک پہنچائیں
متی 8 URDGVU

متی 14:8 URD (کِتابِ مُقادّس)

اور یِسُوعؔ نے پطرس کے گھر میں آ کر اُس کی ساس کو تپ میں پڑی دیکھا۔

دوسروں تک پہنچائیں
متی 8 URD

متی 14:8 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

جَب یِسوعؔ پطرس کے گھر میں داخل ہویٔے تو اُنہُوں نے پطرس کی ساس کو تیز بُخار میں بِستر پر پڑے دیکھا۔

دوسروں تک پہنچائیں
متی 8 UCV