متی 9:7 - تمام ورژن کا موازنہ کریں
متی 9:7 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
تم میں سے کون اپنے بیٹے کو پتھر دے گا اگر وہ روٹی مانگے؟
متی 9:7 URD (کِتابِ مُقادّس)
تُم میں اَیسا کَون سا آدمی ہے کہ اگر اُس کا بیٹا اُس سے روٹی مانگے تو وہ اُسے پتّھر دے؟
متی 9:7 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
”تُم میں اَیسا کون سا آدمی ہے کہ اگر اُس کا بیٹا اُس سے روٹی مانگے تو وہ اُسے پتّھر دے؟