متی 3:7 - تمام ورژن کا موازنہ کریں

متی 3:7 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

تُو کیوں غور سے اپنے بھائی کی آنکھ میں پڑے تنکے پر نظر کرتا ہے جبکہ تجھے وہ شہتیر نظر نہیں آتا جو تیری اپنی آنکھ میں ہے؟

دوسروں تک پہنچائیں
متی 7 URDGVU

متی 3:7 URD (کِتابِ مُقادّس)

تُو کیوں اپنے بھائی کی آنکھ کے تِنکے کو دیکھتا ہے اور اپنی آنکھ کے شہتِیر پر غَور نہیں کرتا؟

دوسروں تک پہنچائیں
متی 7 URD

متی 3:7 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

”تُم اَپنے بھایٔی کی آنکھ کا تِنکا کیوں دیکھتے ہو جَب کہ تمہاری اَپنی آنکھ میں شہتیر ہے جِس کا تُم خیال تک نہیں کرتے؟

دوسروں تک پہنچائیں
متی 7 UCV