متی 29:7 - تمام ورژن کا موازنہ کریں
متی 29:7 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
کیونکہ وہ اُن کے علما کی طرح نہیں بلکہ اختیار کے ساتھ سکھاتا تھا۔
دوسروں تک پہنچائیں
متی 7 URDGVUمتی 29:7 URD (کِتابِ مُقادّس)
کیونکہ وہ اُن کے فقِیہوں کی طرح نہیں بلکہ صاحِبِ اِختیار کی طرح اُن کو تعلِیم دیتا تھا۔
دوسروں تک پہنچائیں
متی 7 URDمتی 29:7 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
کیونکہ حُضُور اُنہیں اُن کے شَریعت کے عالِموں کی طرح نہیں لیکن ایک صاحبِ اِختیار کی طرح تعلیم دے رہے تھے۔
دوسروں تک پہنچائیں
متی 7 UCV