متی 25:7 - تمام ورژن کا موازنہ کریں
متی 25:7 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
بارش ہونے لگی، سیلاب آیا اور آندھی مکان کو جھنجھوڑنے لگی۔ لیکن وہ نہ گرا، کیونکہ اُس کی بنیاد چٹان پر رکھی گئی تھی۔
دوسروں تک پہنچائیں
متی 7 URDGVUمتی 25:7 URD (کِتابِ مُقادّس)
اور مِینہ برسا اور پانی چڑھا اور آندِھیاں چلِیں اور اُس گھر پر ٹکریں لگِیں لیکن وہ نہ گِرا کیونکہ اُس کی بُنیاد چٹان پر ڈالی گئی تھی۔
دوسروں تک پہنچائیں
متی 7 URDمتی 25:7 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
اَور زور کی بارش آئی اَور سیلاب آیا اَور آندھیاں چلیں اُٹھا اَور اُس گھر سے ٹکرائیں مگر وہ نہ گرا کیونکہ اُس کی بُنیاد چٹّان پر ڈالی گئی تھی۔
دوسروں تک پہنچائیں
متی 7 UCV