متی 22:7 - تمام ورژن کا موازنہ کریں

متی 22:7 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

عدالت کے دن بہت سے لوگ مجھ سے کہیں گے، ’اے خداوند، خداوند! کیا ہم نے تیرے ہی نام میں نبوّت نہیں کی، تیرے ہی نام سے بدروحیں نہیں نکالیں، تیرے ہی نام سے معجزے نہیں کئے؟‘

دوسروں تک پہنچائیں
متی 7 URDGVU

متی 22:7 URD (کِتابِ مُقادّس)

اُس دِن بُہتیرے مُجھ سے کہیں گے اَے خُداوند اَے خُداوند! کیا ہم نے تیرے نام سے نبُوّت نہیں کی اور تیرے نام سے بدرُوحوں کو نہیں نِکالا اور تیرے نام سے بُہت سے مُعجِزے نہیں دِکھائے؟

دوسروں تک پہنچائیں
متی 7 URD

متی 22:7 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

اُس دِن بہت سے لوگ مُجھ سے کہیں گے، ’اَے خُداوؔند! اَے خُداوؔند! کیا ہم نے آپ کے نام سے نبُوّت نہیں کی؟ اَور آپ کے نام سے بدرُوحوں کو نہیں نکالا اَور آپ کے نام سے بہت سے معجزے نہیں دِکھائے؟‘

دوسروں تک پہنچائیں
متی 7 UCV