متی 33:6 - Compare All Versions

متی 33:6 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

لیکن پہلے تُم خُدا کی بادشاہی اَور راستبازی کی تلاش کرو تو یہ ساری چیزیں بھی تُمہیں مِل جایٔیں گی۔

دوسروں تک پہنچائیں
متی 6 UCV

متی 33:6 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

پہلے اللہ کی بادشاہی اور اُس کی راست بازی کی تلاش میں رہو۔ پھر یہ تمام چیزیں بھی تم کو مل جائیں گی۔

دوسروں تک پہنچائیں
متی 6 URDGVU

متی 33:6 URD (کِتابِ مُقادّس)

بلکہ تُم پہلے اُس کی بادشاہی اور اُس کی راست بازی کی تلاش کرو تو یہ سب چِیزیں بھی تُم کو مِل جائیں گی۔

دوسروں تک پہنچائیں
متی 6 URD