متی 32:6 - تمام ورژن کا موازنہ کریں
متی 32:6 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
کیونکہ جو ایمان نہیں رکھتے وہی اِن تمام چیزوں کے پیچھے بھاگتے رہتے ہیں جبکہ تمہارے آسمانی باپ کو پہلے سے معلوم ہے کہ تم کو اِن تمام چیزوں کی ضرورت ہے۔
دوسروں تک پہنچائیں
متی 6 URDGVUمتی 32:6 URD (کِتابِ مُقادّس)
کیونکہ اِن سب چِیزوں کی تلاش میں غَیر قَومیں رہتی ہیں اور تُمہارا آسمانی باپ جانتا ہے کہ تُم اِن سب چِیزوں کے مُحتاج ہو۔
دوسروں تک پہنچائیں
متی 6 URDمتی 32:6 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
کیونکہ اِن چیزوں کی تلاش میں تو غَیریہُودی رہتے ہیں؛ اَور تمہارا آسمانی باپ تو جانتا ہی ہے کہ تُمہیں اِن سَب چیزوں کی ضروُرت ہے۔
دوسروں تک پہنچائیں
متی 6 UCV