متی 22:6 - تمام ورژن کا موازنہ کریں

متی 22:6 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

بدن کا چراغ آنکھ ہے۔ اگر تیری آنکھ ٹھیک ہو تو پھر تیرا پورا بدن روشن ہو گا۔

دوسروں تک پہنچائیں
متی 6 URDGVU

متی 22:6 URD (کِتابِ مُقادّس)

بدن کا چراغ آنکھ ہے۔ پس اگر تیری آنکھ درُست ہو تو تیرا سارا بدن رَوشن ہو گا۔

دوسروں تک پہنچائیں
متی 6 URD

متی 22:6 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

”آنکھ بَدن کا چراغ ہے۔ اگر تمہاری آنکھیں تندرست ہیں، تو تمہارا سارا بَدن بھی رَوشن ہوگا۔

دوسروں تک پہنچائیں
متی 6 UCV