متی 18:6 - Compare All Versions

متی 18:6 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

تاکہ اِنسان نہیں لیکن تمہارا آسمانی باپ جو پوشیدگی میں ہے، اَور پوشیدگی میں ہونے والے سَب کاموں کو جانتا ہے، تُمہیں روزہ دار جانے، اَور تُمہیں اجر دے۔

دوسروں تک پہنچائیں
متی 6 UCV

متی 18:6 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

پھر لوگوں کو معلوم نہیں ہو گا کہ تُو روزہ سے ہے بلکہ صرف تیرے باپ کو جو پوشیدگی میں ہے۔ اور تیرا باپ جو پوشیدہ باتیں دیکھتا ہے تجھے اِس کا معاوضہ دے گا۔

دوسروں تک پہنچائیں
متی 6 URDGVU

متی 18:6 URD (کِتابِ مُقادّس)

تاکہ آدمی نہیں بلکہ تیرا باپ جو پوشِیدگی میں ہے تُجھے روزہ دار جانے۔ اِس صُورت میں تیرا باپ جو پوشِیدگی میں دیکھتا ہے تُجھے بدلہ دے گا۔

دوسروں تک پہنچائیں
متی 6 URD