متی 46:5 - تمام ورژن کا موازنہ کریں

متی 46:5 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

اگر تم صرف اُن ہی سے محبت کرو جو تم سے کرتے ہیں تو تم کو کیا اجر ملے گا؟ ٹیکس لینے والے بھی تو ایسا ہی کرتے ہیں۔

دوسروں تک پہنچائیں
متی 5 URDGVU

متی 46:5 URD (کِتابِ مُقادّس)

کیونکہ اگر تُم اپنے مُحبّت رکھنے والوں ہی سے مُحبّت رکھّو تو تُمہارے لِئے کیا اجر ہے؟ کیا محصُول لینے والے بھی اَیسا نہیں کرتے؟

دوسروں تک پہنچائیں
متی 5 URD

متی 46:5 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

اگر تُم صِرف اُن ہی سے مَحَبّت رکھتے ہو جو تُم سے مَحَبّت رکھتے ہیں، تو تُم کیا اجر پاؤگے؟ کیا محصُول لینے والے بھی اَیسا نہیں کرتے؟

دوسروں تک پہنچائیں
متی 5 UCV