Skip to content
بائبل ایپ لوگو

متی 42:5 - تمام ورژن کا موازنہ کریں

متی 42:5 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

جو تجھ سے کچھ مانگے اُسے دے دینا اور جو تجھ سے قرض لینا چاہے اُس سے انکار نہ کرنا۔

دوسروں تک پہنچائیں
متی 5 URDGVU

متی 42:5 URD (کِتابِ مُقادّس)

جو کوئی تُجھ سے مانگے اُسے دے اور جو تُجھ سے قرض چاہے اُس سے مُنہ نہ موڑ۔

دوسروں تک پہنچائیں
متی 5 URD

متی 42:5 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

جو تُم سے کُچھ مانگے اُسے ضروُر دو، اَورجو تُم سے قرض لینا چاہتاہے اُس سے مُنہ نہ موڑو۔

دوسروں تک پہنچائیں
متی 5 UCV