متی 40:5 - تمام ورژن کا موازنہ کریں
متی 40:5 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
اگر کوئی تیری قمیص لینے کے لئے تجھ پر مقدمہ کرنا چاہے تو اُسے اپنی چادر بھی دے دینا۔
دوسروں تک پہنچائیں
متی 5 URDGVUمتی 40:5 URD (کِتابِ مُقادّس)
اور اگر کوئی تُجھ پر نالِش کر کے تیرا کُرتا لینا چاہے تو چوغہ بھی اُسے لے لینے دے۔
دوسروں تک پہنچائیں
متی 5 URDمتی 40:5 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
اَور اگر کویٔی تُم پر مُقدّمہ کرکے تمہارا چوغہ لینا چاہتاہے تو اُسے کُرتا بھی دے دو۔
دوسروں تک پہنچائیں
متی 5 UCV