مواد پر جائیں

متی 35:5 - تمام ورژن کا موازنہ کریں

متی 35:5 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

نہ ’زمین کی‘ کیونکہ زمین اُس کے پاؤں کی چوکی ہے۔ ’یروشلم کی قَسم‘ بھی نہ کھانا کیونکہ یروشلم عظیم بادشاہ کا شہر ہے۔

متی 5 URDGVU

متی 35:5 URD (کِتابِ مُقادّس)

نہ زمِین کی کیونکہ وہ اُس کے پاؤں کی چَوکی ہے۔ نہ یروشلِیم کی کیونکہ وہ بُزرگ بادشاہ کا شہر ہے۔

متی 5 URD

متی 35:5 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

اَور نہ زمین کی، کیونکہ وہ اُس کے پاؤں کی چوکی ہے؛ نہ یروشلیمؔ کی، کیونکہ وہ عظیم بادشاہ کا شہر ہے۔

متی 5 UCV