متی 31:5 - تمام ورژن کا موازنہ کریں
متی 31:5 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
یہ بھی فرمایا گیا ہے، ’جو بھی اپنی بیوی کو طلاق دے وہ اُسے طلاق نامہ لکھ دے۔‘
دوسروں تک پہنچائیں
متی 5 URDGVUمتی 31:5 URD (کِتابِ مُقادّس)
یہ بھی کہا گیا تھا کہ جو کوئی اپنی بِیوی کو چھوڑے اُسے طلاق نامہ لِکھ دے۔
دوسروں تک پہنچائیں
متی 5 URDمتی 31:5 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
”یہ بھی کہا گیا تھا کہ ’جو کویٔی اَپنی بیوی کو چھوڑ دے اُسے لازِم ہے کہ ایک طلاق نامہ لِکھ کر اُسے دے۔‘
دوسروں تک پہنچائیں
متی 5 UCV