متی 30:5 - تمام ورژن کا موازنہ کریں

متی 30:5 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

اور اگر تیرا دہنا ہاتھ تجھے گناہ کرنے پر اُکسائے تو اُسے کاٹ کر پھینک دے۔ اِس سے پہلے کہ تیرا پورا جسم جہنم میں جائے بہتر یہ ہے کہ تیرا ایک ہی عضو جاتا رہے۔

دوسروں تک پہنچائیں
متی 5 URDGVU

متی 30:5 URD (کِتابِ مُقادّس)

اور اگر تیرا دہنا ہاتھ تُجھے ٹھوکر کِھلائے تو اُس کو کاٹ کر اپنے پاس سے پَھینک دے کیونکہ تیرے لِئے یِہی بِہتر ہے کہ تیرے اعضا میں سے ایک جاتا رہے اور تیرا سارا بدن جہنّم میں نہ جائے۔

دوسروں تک پہنچائیں
متی 5 URD

متی 30:5 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

اَور اگر تمہارا داہنا ہاتھ تمہارے لیٔے ٹھوکر کا باعث ہو تو، اُسے کاٹ کر پھینک دو۔ تمہارے لیٔے یہی بہتر ہے کہ تمہارے اَعضا میں سے ایک عُضو جاتا رہے اَور تمہارا سارا بَدن جہنّم میں نہ ڈالا جائے۔

دوسروں تک پہنچائیں
متی 5 UCV