Skip to content
بائبل ایپ لوگو

متی 21:5 - تمام ورژن کا موازنہ کریں

متی 21:5 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

تم نے سنا ہے کہ باپ دادا کو فرمایا گیا، ’قتل نہ کرنا۔ اور جو قتل کرے اُسے عدالت میں جواب دینا ہو گا۔‘

دوسروں تک پہنچائیں
متی 5 URDGVU

متی 21:5 URD (کِتابِ مُقادّس)

تُم سُن چُکے ہو کہ اگلوں سے کہا گیا تھا کہ خُون نہ کرنا اور جو کوئی خُون کرے گا وہ عدالت کی سزا کے لائِق ہو گا۔

دوسروں تک پہنچائیں
متی 5 URD

متی 21:5 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

”تُم سُن چُکے ہو کہ پُرانے زمانہ کے لوگوں سے کہا گیا تھا کہ ’تُم خُون نہ کرنا اَورجو خُون کرےگا وہ عدالت کی طرف سے سزا پایٔےگا۔‘

دوسروں تک پہنچائیں
متی 5 UCV