متی 18:5 - تمام ورژن کا موازنہ کریں

متی 18:5 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

مَیں تم کو سچ بتاتا ہوں، جب تک آسمان و زمین قائم رہیں گے تب تک شریعت بھی قائم رہے گی — نہ اُس کا کوئی حرف، نہ اُس کا کوئی زیر یا زبر منسوخ ہو گا جب تک سب کچھ پورا نہ ہو جائے۔

دوسروں تک پہنچائیں
متی 5 URDGVU

متی 18:5 URD (کِتابِ مُقادّس)

کیونکہ مَیں تُم سے سچ کہتا ہُوں کہ جب تک آسمان اور زمِین ٹل نہ جائیں ایک نُقطہ یا ایک شوشہ تَورَیت سے ہرگِز نہ ٹلے گا جب تک سب کُچھ پُورا نہ ہو جائے۔

دوسروں تک پہنچائیں
متی 5 URD

متی 18:5 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

کیونکہ مَیں تُم سے سچ کہتا ہُوں کہ جَب تک آسمان اَور زمین نابُود نہیں ہو جاتے، شَریعت سے ایک نُکتہ یا ایک شوشہ تک جَب تک سَب کُچھ پُورا نہ ہو جائے ہرگز مٹنے نہ پایٔےگا۔

دوسروں تک پہنچائیں
متی 5 UCV