متی 15:5 - تمام ورژن کا موازنہ کریں
متی 15:5 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
جب کوئی چراغ جلاتا ہے تو وہ اُسے برتن کے نیچے نہیں رکھتا بلکہ شمع دان پر رکھ دیتا ہے جہاں سے وہ گھر کے تمام افراد کو روشنی دیتا ہے۔
دوسروں تک پہنچائیں
متی 5 URDGVUمتی 15:5 URD (کِتابِ مُقادّس)
اور چراغ جلا کر پَیمانہ کے نِیچے نہیں بلکہ چراغ دان پر رکھتے ہیں تو اُس سے گھر کے سب لوگوں کو رَوشنی پُہنچتی ہے۔
دوسروں تک پہنچائیں
متی 5 URDمتی 15:5 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
اَور لوگ چراغ جَلا کر پیمانے کے نیچے نہیں لیکن چراغدان پر رکھتے ہیں تاکہ وہ گھر کے سارے لوگوں کو رَوشنی دے۔
دوسروں تک پہنچائیں
متی 5 UCV