متی 8:4 - Compare All Versions

متی 8:4 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

پھر، اِبلیس اُنہیں ایک بہت اُونچے پہاڑ پر لے گیا اَور دُنیا کی تمام سلطنتیں اَور اُن کی شان و شوکت حُضُور کو دِکھائی اَور کہا،

دوسروں تک پہنچائیں
متی 4 UCV

متی 8:4 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

پھر ابلیس نے اُسے ایک نہایت اونچے پہاڑ پر لے جا کر اُسے دنیا کے تمام ممالک اور اُن کی شان و شوکت دکھائی۔

دوسروں تک پہنچائیں
متی 4 URDGVU

متی 8:4 URD (کِتابِ مُقادّس)

پِھر اِبلِیس اُسے ایک بُہت اُونچے پہاڑ پر لے گیا اور دُنیا کی سب سلطنتیں اور اُن کی شان و شوکت اُسے دِکھائی۔

دوسروں تک پہنچائیں
متی 4 URD