متی 3:4 - تمام ورژن کا موازنہ کریں
متی 3:4 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
پھر آزمانے والا اُس کے پاس آ کر کہنے لگا، ”اگر تُو اللہ کا فرزند ہے تو اِن پتھروں کو حکم دے کہ روٹی بن جائیں۔“
دوسروں تک پہنچائیں
متی 4 URDGVUمتی 3:4 URD (کِتابِ مُقادّس)
اور آزمانے والے نے پاس آ کر اُس سے کہا اگر تُو خُدا کا بیٹا ہے تو فرما کہ یہ پتّھر روٹِیاں بن جائیں۔
دوسروں تک پہنچائیں
متی 4 URDمتی 3:4 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
تَب آزمائش کرنے والے نے آپ کے پاس آکر کہا، ”اگر آپ خُدا کے بیٹے ہیں تو اِس پتھّروں سے کہیں کہ روٹیاں بَن جایٔیں۔“
دوسروں تک پہنچائیں
متی 4 UCV