Skip to content
بائبل ایپ لوگو

متی 21:4 - تمام ورژن کا موازنہ کریں

متی 21:4 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

آگے جا کر عیسیٰ نے دو اَور بھائیوں کو دیکھا، یعقوب بن زبدی اور اُس کے بھائی یوحنا کو۔ وہ کشتی میں بیٹھے اپنے باپ زبدی کے ساتھ اپنے جالوں کی مرمت کر رہے تھے۔ عیسیٰ نے اُنہیں بُلایا

دوسروں تک پہنچائیں
متی 4 URDGVU

متی 21:4 URD (کِتابِ مُقادّس)

اور وہاں سے آگے بڑھ کر اُس نے اَور دو بھائِیوں یعنی زبدؔی کے بیٹے یعقُوبؔ اور اُس کے بھائی یُوحنّا کو دیکھا کہ اپنے باپ زبدؔی کے ساتھ کشتی پر اپنے جالوں کی مرمّت کر رہے ہیں اور اُن کو بُلایا۔

دوسروں تک پہنچائیں
متی 4 URD

متی 21:4 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

جَب حُضُور تھوڑا اَور آگے بڑھے تو آپ نے دو اَور بھائیوں، زبدیؔ کے بیٹے یعقوب اَور اُن کے بھایٔی یُوحنّا کو دیکھا، دونوں اَپنے باپ زبدیؔ کے ساتھ کشتی میں جالوں کی مرمّت کر رہے تھے۔ یِسوعؔ نے اُنہیں بُلایا،

دوسروں تک پہنچائیں
متی 4 UCV