متی 16:4 - تمام ورژن کا موازنہ کریں

متی 16:4 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

اندھیرے میں بیٹھی قوم نے ایک تیز روشنی دیکھی، موت کے سائے میں ڈوبے ہوئے ملک کے باشندوں پر روشنی چمکی۔“

دوسروں تک پہنچائیں
متی 4 URDGVU

متی 16:4 URD (کِتابِ مُقادّس)

یعنی جو لوگ اندھیرے میں بَیٹھے تھے اُنہوں نے بڑی رَوشنی دیکھی اور جو مَوت کے مُلک اور سایہ میں بَیٹھے تھے اُن پر رَوشنی چمکی۔

دوسروں تک پہنچائیں
متی 4 URD

متی 16:4 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

جو لوگ تاریکی میں زندگی گزار رہے تھے اُنہُوں نے ایک بڑی رَوشنی دیکھی؛ اَورجو لوگ موت کے سایہ کے مُلک میں زندگی گزار رہے تھے اُن پر ایک نُور آ چمکا۔“

دوسروں تک پہنچائیں
متی 4 UCV