متی 7:3 - تمام ورژن کا موازنہ کریں
متی 7:3 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
بہت سے فریسی اور صدوقی بھی وہاں آئے جہاں وہ بپتسمہ دے رہا تھا۔ اُنہیں دیکھ کر اُس نے کہا، ”اے زہریلے سانپ کے بچو! کس نے تمہیں آنے والے غضب سے بچنے کی ہدایت کی؟
دوسروں تک پہنچائیں
متی 3 URDGVUمتی 7:3 URD (کِتابِ مُقادّس)
مگر جب اُس نے بُہت سے فرِیسیِوں اور صدُوقِیوں کو بپتِسمہ کے لِئے اپنے پاس آتے دیکھا تو اُن سے کہا کہ اَے سانپ کے بچّو! تُم کو کِس نے جتا دِیا کہ آنے والے غضب سے بھاگو؟
دوسروں تک پہنچائیں
متی 3 URDمتی 7:3 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
لیکن جَب یُوحنّا نے دیکھا کہ بہت سے فرِیسی اَور صدُوقی پاک غُسل لینے کے لیٔے اُن کے پاس آ رہے ہیں تو اُن سے کہا: ”اَے زہریلے سانپ کے بچّو! تُمہیں کس نے آگاہ کر دیا کہ آنے والے غضب سے بچ کر بھاگ نکلو؟
دوسروں تک پہنچائیں
متی 3 UCV