متی 6:3 - تمام ورژن کا موازنہ کریں

متی 6:3 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

اور اپنے گناہوں کو تسلیم کر کے اُنہوں نے دریائے یردن میں یحییٰ سے بپتسمہ لیا۔

دوسروں تک پہنچائیں
متی 3 URDGVU

متی 6:3 URD (کِتابِ مُقادّس)

اور اپنے گُناہوں کا اِقرار کر کے دریایِ یَردن میں اُس سے بپتِسمہ لِیا۔

دوسروں تک پہنچائیں
متی 3 URD

متی 6:3 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

اَور اَپنے گُناہوں کا اقرار کیا اَور اُنہُوں نے یُوحنّا سے دریائے یردنؔ میں پاک غُسل لیا۔

دوسروں تک پہنچائیں
متی 3 UCV