متی 5:3 - تمام ورژن کا موازنہ کریں
متی 5:3 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
لوگ یروشلم، پورے یہودیہ اور دریائے یردن کے پورے علاقے سے نکل کر اُس کے پاس آئے۔
دوسروں تک پہنچائیں
متی 3 URDGVUمتی 5:3 URD (کِتابِ مُقادّس)
اُس وقت یروشلیِم اور سارے یہُودیہ اور یَردن کے گِرد و نواح کے سب لوگ نِکل کر اُس کے پاس گئے۔
دوسروں تک پہنچائیں
متی 3 URDمتی 5:3 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
یروشلیمؔ، یہُودیؔہ اَور یردنؔ کے سارے علاقوں سے سَب لوگ نکل کر یُوحنّا کے پاس گیٔے۔
دوسروں تک پہنچائیں
متی 3 UCV