متی 15:3 - تمام ورژن کا موازنہ کریں
متی 15:3 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
عیسیٰ نے جواب دیا، ”اب ہونے ہی دے، کیونکہ مناسب ہے کہ ہم یہ کرتے ہوئے اللہ کی راست مرضی پوری کریں۔“ اِس پر یحییٰ مان گیا۔
دوسروں تک پہنچائیں
متی 3 URDGVUمتی 15:3 URD (کِتابِ مُقادّس)
یِسُوعؔ نے جواب میں اُس سے کہا اب تُو ہونے ہی دے کیونکہ ہمیں اِسی طرح ساری راست بازی پُوری کرنا مُناسِب ہے۔ اِس پر اُس نے ہونے دِیا۔
دوسروں تک پہنچائیں
متی 3 URDمتی 15:3 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
یِسوعؔ نے جَواب دیا، ”ابھی تو اَیسا ہی ہونے دو؛ کیونکہ ہمارے لیٔے تو یہی مُناسب ہے کہ ہم ساری راستبازی کو اِسی طرح پُورا کریں۔“ تَب یُوحنّا راضی ہو گیٔے۔
دوسروں تک پہنچائیں
متی 3 UCV