متی 1:3 - تمام ورژن کا موازنہ کریں

متی 1:3 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

اُن دنوں میں یحییٰ بپتسمہ دینے والا آیا اور یہودیہ کے ریگستان میں اعلان کرنے لگا،

دوسروں تک پہنچائیں
متی 3 URDGVU

متی 1:3 URD (کِتابِ مُقادّس)

اُن دِنوں میں یُوحنّا بپتِسمہ دینے والا آیا اور یہُودیہ کے بیابان میں یہ مُنادی کرنے لگا کہ

دوسروں تک پہنچائیں
متی 3 URD

متی 1:3 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

اُن دِنوں میں پاک غُسل دینے والے یُوحنّا کی آمد ہُوئی اَور یہُودیؔہ کے بیابان میں جا کر یہ مُنادی کرنے لگے،

دوسروں تک پہنچائیں
متی 3 UCV