متی 9:28 - تمام ورژن کا موازنہ کریں
متی 9:28 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
اچانک عیسیٰ اُن سے ملا۔ اُس نے کہا، ”سلام۔“ وہ اُس کے پاس آئیں، اُس کے پاؤں پکڑے اور اُسے سجدہ کیا۔
دوسروں تک پہنچائیں
متی 28 URDGVUمتی 9:28 URD (کِتابِ مُقادّس)
اور دیکھو یِسُوعؔ اُن سے مِلا اور اُس نے کہا سلام! اُنہوں نے پاس آ کر اُس کے قدم پکڑے اور اُسے سِجدہ کِیا۔
دوسروں تک پہنچائیں
متی 28 URDمتی 9:28 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
اَچانک یِسوعؔ اُن سے ملے اَور اُنہیں ”سلام،“ کہا۔ اُنہُوں نے پاس آکر حُضُور کے پاؤں پکڑ لیٔے اَور اُنہیں سَجدہ کیا۔
دوسروں تک پہنچائیں
متی 28 UCV