متی 8:28 - تمام ورژن کا موازنہ کریں
متی 8:28 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
خواتیں جلدی سے قبر سے چلی گئیں۔ وہ سہمی ہوئی لیکن بڑی خوش تھیں اور دوڑی دوڑی اُس کے شاگردوں کو یہ خبر سنانے گئیں۔
دوسروں تک پہنچائیں
متی 28 URDGVUمتی 8:28 URD (کِتابِ مُقادّس)
اور وہ خَوف اور بڑی خُوشی کے ساتھ قبر سے جلد روانہ ہو کر اُس کے شاگِردوں کو خبر دینے دوڑِیں۔
دوسروں تک پہنچائیں
متی 28 URDمتی 8:28 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
اِس لیٔے وہ عورتیں خوف اَور بڑی خُوشی کے ساتھ قبر سے فوراً باہر آئیں اَور دَوڑتے ہویٔے گئیں تاکہ شاگردوں کو خبر دے سکیں۔
دوسروں تک پہنچائیں
متی 28 UCV