مواد پر جائیں

متی 3:28-4 - تمام ورژن کا موازنہ کریں

متی 3:28-4 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

اُس کی شکل و صورت بجلی کی طرح چمک رہی تھی اور اُس کا لباس برف کی مانند سفید تھا۔ پہرے دار اِتنے ڈر گئے کہ وہ لرزتے لرزتے مُردہ سے ہو گئے۔

متی 28 URDGVU

متی 3:28-4 URD (کِتابِ مُقادّس)

اُس کی صُورت بِجلی کی مانِند تھی اور اُس کی پوشاک برف کی مانِند سفید تھی۔ اور اُس کے ڈر سے نِگہبان کانپ اُٹھے اور مُردہ سے ہو گئے۔

متی 28 URD

متی 3:28-4 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

اُس کی صورت بجلی کی مانِند تھی اَور اُس کی پوشاک برف کی طرح سفید تھی۔ اَور پہرےدار اُس کے ڈر کے مارے کانپ اُٹھے اَور مُردہ سے ہو گئے۔

متی 28 UCV