متی 3:28 - تمام ورژن کا موازنہ کریں
متی 3:28 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
اُس کی شکل و صورت بجلی کی طرح چمک رہی تھی اور اُس کا لباس برف کی مانند سفید تھا۔
دوسروں تک پہنچائیں
متی 28 URDGVUمتی 3:28 URD (کِتابِ مُقادّس)
اُس کی صُورت بِجلی کی مانِند تھی اور اُس کی پوشاک برف کی مانِند سفید تھی۔
دوسروں تک پہنچائیں
متی 28 URDمتی 3:28 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
اُس کی صورت بجلی کی مانِند تھی اَور اُس کی پوشاک برف کی طرح سفید تھی۔
دوسروں تک پہنچائیں
متی 28 UCV