متی 2:28 - تمام ورژن کا موازنہ کریں
متی 2:28 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
اچانک ایک شدید زلزلہ آیا، کیونکہ رب کا ایک فرشتہ آسمان سے اُتر آیا اور قبر کے پاس جا کر اُس پر پڑے پتھر کو ایک طرف لُڑھکا دیا۔ پھر وہ اُس پر بیٹھ گیا۔
دوسروں تک پہنچائیں
متی 28 URDGVUمتی 2:28 URD (کِتابِ مُقادّس)
اور دیکھو ایک بڑا بَھونچال آیا کیونکہ خُداوند کا فرِشتہ آسمان سے اُترا اور پاس آ کر پتّھر کو لُڑھکا دِیا اور اُس پر بَیٹھ گیا۔
دوسروں تک پہنچائیں
متی 28 URDمتی 2:28 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
اَور اُسی وقت اَچانک ایک بڑا زلزلہ آیا کیونکہ خُداوؔند کا فرشتہ آسمان سے اُترا تھا اَور قبر کے پاس جا کر پتّھر کو لُڑھکا دیا اَور اُس پر بیٹھ گیا۔
دوسروں تک پہنچائیں
متی 28 UCV