Skip to content
بائبل ایپ لوگو

متی 15:28 - تمام ورژن کا موازنہ کریں

متی 15:28 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

چنانچہ پہرے داروں نے رشوت لے کر وہ کچھ کیا جو اُنہیں سکھایا گیا تھا۔ اُن کی یہ کہانی یہودیوں کے درمیان بہت پھیلائی گئی اور آج تک اُن میں رائج ہے۔

دوسروں تک پہنچائیں
متی 28 URDGVU

متی 15:28 URD (کِتابِ مُقادّس)

پس اُنہوں نے رُوپَیہ لے کر جَیسا سِکھایا گیا تھا وَیسا ہی کِیا اور یہ بات آج تک یہُودِیوں میں مشہُور ہے۔

دوسروں تک پہنچائیں
متی 28 URD

متی 15:28 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

چنانچہ سپاہیوں نے رقم لے کر جَیسا اُنہیں سِکھایا گیا تھا وَیسا ہی کیا اَور یہ بات آج تک یہُودیوں میں مشہُور ہے۔

دوسروں تک پہنچائیں
متی 28 UCV