متی 66:27 - تمام ورژن کا موازنہ کریں
متی 66:27 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
چنانچہ اُنہوں نے جا کر قبر کو محفوظ کر لیا۔ قبر کے منہ پر پڑے پتھر پر مُہر لگا کر اُنہوں نے اُس پر پہرے دار مقرر کر دیئے۔
دوسروں تک پہنچائیں
متی 27 URDGVUمتی 66:27 URD (کِتابِ مُقادّس)
پس وہ پہرے والوں کو ساتھ لے کر گئے اور پتّھر پر مُہر کر کے قبر کی نِگہبانی کی۔
دوسروں تک پہنچائیں
متی 27 URDمتی 66:27 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
چنانچہ اُنہُوں نے جا کر پتّھر پر مُہر لگا دی اَور قبر کی نِگرانی کے لیٔے پہرےداروں کو بیٹھا دیا۔
دوسروں تک پہنچائیں
متی 27 UCV