متی 63:27 - تمام ورژن کا موازنہ کریں
متی 63:27 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
”جناب،“ اُنہوں نے کہا، ”ہمیں یاد آیا کہ جب وہ دھوکے باز ابھی زندہ تھا تو اُس نے کہا تھا، ’تین دن کے بعد مَیں جی اُٹھوں گا۔‘
دوسروں تک پہنچائیں
متی 27 URDGVUمتی 63:27 URD (کِتابِ مُقادّس)
خُداوند! ہمیں یاد ہے کہ اُس دھوکے باز نے جِیتے جی کہا تھا مَیں تِین دِن کے بعد جی اُٹُھوں گا۔
دوسروں تک پہنچائیں
متی 27 URDمتی 63:27 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
”میرے آقا،“ اُنہُوں نے کہا، ”ہمیں یاد ہے کہ اِس دھوکے باز نے اَپنے جیتے جی کہاتھا، ’میں تین دِن کے بعد زندہ ہو جاؤں گا۔‘
دوسروں تک پہنچائیں
متی 27 UCV