Skip to content
بائبل ایپ لوگو

متی 62:27 - تمام ورژن کا موازنہ کریں

متی 62:27 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

اگلے دن، جو سبت کا دن تھا، راہنما امام اور فریسی پیلاطس کے پاس آئے۔

دوسروں تک پہنچائیں
متی 27 URDGVU

متی 62:27 URD (کِتابِ مُقادّس)

دُوسرے دِن جو تیّاری کے بعد کا دِن تھا سردار کاہِنوں اور فرِیسیِوں نے پِیلاطُسؔ کے پاس جمع ہو کر کہا۔

دوسروں تک پہنچائیں
متی 27 URD

متی 62:27 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

دُوسرے دِن یعنی تیّاری کے دِن کے بعد اہم کاہِن اَور فرِیسی مِل کر پِیلاطُسؔ کے پاس پہُنچے۔

دوسروں تک پہنچائیں
متی 27 UCV