Skip to content
بائبل ایپ لوگو

متی 60:27 - تمام ورژن کا موازنہ کریں

متی 60:27 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

اور اپنی ذاتی غیراستعمال شدہ قبر میں رکھ دیا جو چٹان میں تراشی گئی تھی۔ آخر میں اُس نے ایک بڑا پتھر لُڑھکا کر قبر کا منہ بند کر دیا اور چلا گیا۔

دوسروں تک پہنچائیں
متی 27 URDGVU

متی 60:27 URD (کِتابِ مُقادّس)

اور اپنی نئی قبر میں جو اُس نے چٹان میں کُھدوائی تھی رکھّا۔ پِھر وہ ایک بڑا پتّھر قبر کے مُنہ پر لُڑھکا کر چلا گیا۔

دوسروں تک پہنچائیں
متی 27 URD

متی 60:27 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

اَور اُسے اَپنی نئی قبر میں رکھ دیا؛ جو اُس نے چٹّان میں کھُدوائی تھی۔ پھر وہ ایک بڑا سا پتّھر اُس قبر کے دروازہ پر لُڑھکا کرچلاگیا۔

دوسروں تک پہنچائیں
متی 27 UCV