متی 6:27 - تمام ورژن کا موازنہ کریں
متی 6:27 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
راہنما اماموں نے سِکوں کو جمع کر کے کہا، ”شریعت یہ پیسے بیت المُقدّس کے خزانے میں ڈالنے کی اجازت نہیں دیتی، کیونکہ یہ خوں ریزی کا معاوضہ ہے۔“
دوسروں تک پہنچائیں
متی 27 URDGVUمتی 6:27 URD (کِتابِ مُقادّس)
سردار کاہِنوں نے رُوپَے لے کر کہا اِن کو ہَیکل کے خزانہ میں ڈالنا روا نہیں کیونکہ یہ خُون کی قِیمت ہے۔
دوسروں تک پہنچائیں
متی 27 URDمتی 6:27 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
اہم کاہِنوں نے اُن سِکّوں کو اُٹھالیا اَور کہا، ”یہ رقم تو خُون کی قیمت ہے، شَریعت کے مُطابق اِسے بیت المُقدّس کے خزانہ میں ڈالنا جائز نہیں۔“
دوسروں تک پہنچائیں
متی 27 UCV