متی 59:27 - تمام ورژن کا موازنہ کریں
متی 59:27 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
یوسف نے لاش کو لے کر اُسے کتان کے ایک صاف کفن میں لپیٹا
دوسروں تک پہنچائیں
متی 27 URDGVUمتی 59:27 URD (کِتابِ مُقادّس)
اور یُوسفؔ نے لاش کو لے کر صاف مہِین چادر میں لپیٹا۔
دوسروں تک پہنچائیں
متی 27 URDمتی 59:27 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
یُوسیفؔ نے لاش کو لے کر ایک صَاف مہین سُوتی چادر میں کفنایا،
دوسروں تک پہنچائیں
متی 27 UCV