Skip to content
بائبل ایپ لوگو

متی 57:27 - تمام ورژن کا موازنہ کریں

متی 57:27 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

جب شام ہونے کو تھی تو ارمتیہ کا ایک دولت مند آدمی بنام یوسف آیا۔ وہ بھی عیسیٰ کا شاگرد تھا۔

دوسروں تک پہنچائیں
متی 27 URDGVU

متی 57:27 URD (کِتابِ مُقادّس)

جب شام ہُوئی تو یُوسفؔ نام ارِمَتِیاؔہ کا ایک دَولت مند آدمی آیا جو خُود بھی یِسُوعؔ کا شاگِرد تھا۔

دوسروں تک پہنچائیں
متی 27 URD

متی 57:27 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

جَب شام ہُوئی تو ارِمَتِیاؔہ کا ایک یُوسیفؔ نام کا دولتمند آدمی آیا، جو خُود بھی یِسوعؔ کا شاگرد تھا۔

دوسروں تک پہنچائیں
متی 27 UCV