متی 56:27 - تمام ورژن کا موازنہ کریں
متی 56:27 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
اُن میں مریم مگدلینی، یعقوب اور یوسف کی ماں مریم اور زبدی کے بیٹوں یعقوب اور یوحنا کی ماں بھی تھیں۔
دوسروں تک پہنچائیں
متی 27 URDGVUمتی 56:27 URD (کِتابِ مُقادّس)
اُن میں مریمؔ مگدلِینی تھی اور یعقُوبؔ اور یوسیسؔ کی ماں مریمؔ اور زبدؔی کے بیٹوں کی ماں۔
دوسروں تک پہنچائیں
متی 27 URDمتی 56:27 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
اُن میں مریمؔ مَگدلِینیؔ، یعقوب اَور یُوسیفؔ کی ماں مریمؔ اَور زبدیؔ کے بیٹوں کی ماں شامل تھیں۔
دوسروں تک پہنچائیں
متی 27 UCV