Skip to content
بائبل ایپ لوگو

متی 55:27 - تمام ورژن کا موازنہ کریں

متی 55:27 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

بہت سی خواتین بھی وہاں تھیں جو کچھ فاصلے پر اِس کا مشاہدہ کر رہی تھیں۔ وہ گلیل میں عیسیٰ کے پیچھے چل کر یہاں تک اُس کی خدمت کرتی آئی تھیں۔

دوسروں تک پہنچائیں
متی 27 URDGVU

متی 55:27 URD (کِتابِ مُقادّس)

اور وہاں بُہت سی عَورتیں جو گلِیل سے یِسُوعؔ کی خِدمت کرتی ہُوئی اُس کے پِیچھے پِیچھے آئی تِھیں دُور سے دیکھ رہی تِھیں۔

دوسروں تک پہنچائیں
متی 27 URD

متی 55:27 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

وہاں بہت سِی عورتیں بھی تھیں جو صُوبہ گلِیل سے یِسوعؔ کی خدمت کرتی ہُوئی آپ کے پیچھے پیچھے چلی آئی تھیں، اَور دُور سے دیکھ رہی تھیں۔

دوسروں تک پہنچائیں
متی 27 UCV