متی 44:27 - تمام ورژن کا موازنہ کریں

متی 44:27 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

اور جن ڈاکوؤں کو اُس کے ساتھ مصلوب کیا گیا تھا اُنہوں نے بھی اُسے لعن طعن کی۔

دوسروں تک پہنچائیں
متی 27 URDGVU

متی 44:27 URD (کِتابِ مُقادّس)

اِسی طرح ڈاکُو بھی جو اُس کے ساتھ مصلُوب ہُوئے تھے اُس پر لَعن طَعن کرتے تھے۔

دوسروں تک پہنچائیں
متی 27 URD

متی 44:27 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

اِسی طرح وہ ڈاکُو بھی جو یِسوعؔ کے ساتھ مصلُوب ہُوئے تھے، حُضُور کو لَعن طَعن کر رہے تھے۔

دوسروں تک پہنچائیں
متی 27 UCV