متی 43:27 - تمام ورژن کا موازنہ کریں

متی 43:27 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

اِس نے اللہ پر بھروسا رکھا ہے۔ اب اللہ اِسے بچائے اگر وہ اِسے چاہتا ہے، کیونکہ اِس نے کہا، ’مَیں اللہ کا فرزند ہوں‘۔“

دوسروں تک پہنچائیں
متی 27 URDGVU

متی 43:27 URD (کِتابِ مُقادّس)

اِس نے خُدا پر بھروسا کِیا ہے اگر وہ اِسے چاہتا ہے تو اب اِس کو چُھڑا لے کیونکہ اِس نے کہا تھا مَیں خُدا کا بیٹا ہُوں۔

دوسروں تک پہنچائیں
متی 27 URD

متی 43:27 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

اِس کا توکّل خُدا پر ہے۔ اگر خُدا اِسے چاہتاہے تو ابھی اِسے بچالے، کیونکہ اِس نے دعویٰ کیا تھا، ” ’میں خُدا کا بیٹا ہُوں۔‘ “

دوسروں تک پہنچائیں
متی 27 UCV