متی 42:27 - تمام ورژن کا موازنہ کریں
متی 42:27 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
”اِس نے اَوروں کو بچایا، لیکن اپنے آپ کو نہیں بچا سکتا۔ یہ اسرائیل کا بادشاہ ہے! ابھی یہ صلیب پر سے اُتر آئے تو ہم اِس پر ایمان لے آئیں گے۔
دوسروں تک پہنچائیں
متی 27 URDGVUمتی 42:27 URD (کِتابِ مُقادّس)
اِس نے اَوروں کو بچایا۔ اپنے تئِیں نہیں بچا سکتا۔ یہ تو اِسرائیلؔ کا بادشاہ ہے۔ اب صلِیب پر سے اُتر آئے تو ہم اِس پر اِیمان لائیں۔
دوسروں تک پہنچائیں
متی 27 URDمتی 42:27 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
”اِس نے اَوروں کو بچایا، لیکن اَپنے آپ کو نہیں بچا سَکتا! یہ تو اِسرائیل کا بادشاہ ہے! اگر اَب بھی صلیب پر سے نیچے اُتر آئے تو ہم اِس پر ایمان لے آئیں گے۔“
دوسروں تک پہنچائیں
متی 27 UCV